سونے

سونے کی فی تولہ قیمت مزید 6100روپے کی کمی سے ایک لاکھ 20ہزار روپے کی سطح پر آگئی

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) سونے کی فی تولہ قیمت مزید 6100روپے کی کمی سے ایک لاکھ 20ہزار روپے کی سطح پر آگئی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری رہا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک اور اسٹاک مارکیٹ میں یوم آزادی کی تعطیل کا اعلان

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) اسٹیٹ بینک اور پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے جمعہ14اگست کو یوم آزادی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔یوم آزادی کے موقع پر جمعہ14اگست کو ملک بھر میں تمام بینک بند ہونگے. جبکہ پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں

راجہ عدیل

تجارتی خسارہ کم کرنے اور معاشی استحکام کیلئے برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کیے جائیں ،راجہ عدیل

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل و سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ ایشیاء کی بڑی معاشی قوت بننے ،تجارتی خسارہ مزید پڑھیں

عالمی بینک

ترقی کیلئے پاکستان کواپنی برآمدات میں تنوع اوراضافہ کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے، عالمی بینک

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) عالمی بینک نے کہاہے کہ بڑھوتری اورترقی کیلئے پاکستان کواپنی برآمدات میں تنوع اوراضافہ کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ یہ بات پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرناجی بن حسائن نے سماجی رابطہ کی ویب مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2020ء کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) نئے مالی سال 2020-21ء کے پہلے ماہ جولائی میں کورونا ء-04 وباء کے باوجود ملکی برآمدات میں 6.04فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں تجارتی خسارہ 22.64فیصد کمی سے1.64ارب ڈالر ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

چند شعبوں میں اصلاحات سے سالانہ تین کھرب روپے بچا ئے جا سکتے ہیں،میاں زاہد حسین

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ، ایف پی سی سی آئی میں بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے‘ میاں اسلم اقبال

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اشیا ضروریہ کی دستیابی،قیمتوں اور مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

سٹیٹ بنک

سٹیٹ بنک کی سکیم کے تحت12,89,497 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) کورونا وائرس کی وباء کے دوران روزگارکے تحفظ کیلئے سٹیٹ بنک کی سکیم کے تحت اب تک12لاکھ ، 89ہزار 497ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیاہے۔ سٹیٹ بنک نے کورونا وائرس کی وبا کے مزید پڑھیں

وزارت منصوبہ بندی

پی ایس ڈی پی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب ایک ارب 50کروڑ 49 مزید پڑھیں

لاک ڈاون ختم

ملک بھر میں لاک ڈاون ختم‘ کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) ملک بھر میں کورونا صورتحال میں بہتری کے ساتھ ہی کاروباری سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئیں، پنجاب، سندھ ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان، گلگت، آزادکشمیر میں پیر سے کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں بحال کردی گئیں، تعلیمی اداروں اور مزید پڑھیں