کاروباری ادارے

پنجاب میں کاروباری ادارے صبح8 بجے سے رات 10بجے تک کھلے رہیں گے

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) پنجاب میں کاروباری ادارے صبح8 بجے سے رات 10بجے تک کھلے رہیں گے -وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کااجلاس مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن دو سال میں خسارے سے نکل کرسب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والا ادارہ بن گیا

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان اپنی کارکردگی اور حکومتی سرپرستی سے دو سال کے قلیل عرصے میں خسارے سے نکل کر پاکستان کا سب سے بڑا ٹیکس ادا کرنے والا ادارہ بن گیا ہے، سال2017-18ء مزید پڑھیں

آم کی برآمدات

کورونا کے باوجود آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ،7کروڑ 20لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان میں کورونا وبا ء سے پیدا گھمبیر مسائل کے باوجود آم کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ،آم کی برآمدات سے 7کروڑ 20لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جبکہ ستمبر کے اختتام تک برآمدات مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات

ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں گذشتہ مالی سال کے دوران49.90 فیصد کمی ہوئی ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) گزشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں 49.90 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں درآمدات کا حجمم ایک مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

کورونا کے سبب پاکستان کی برآمدات میں 24 فیصد کمی

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) مالی سال 2019-20 کے دوران پاکستان کی برآمدات میں 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے،وفاقی وزارت خزانہ نے برآمدات میں کمی کی بنیادی وجہ لاک ڈاؤن کا نفاذبتایا ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں جولائی کے دوران 33 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) روئی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے ٹیکسٹائل کی پاکستانی برآمدات کے اضافہ میں مدد ملی ہے، جولائی 2020ء کے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے، اس دوران برآمدات کا مزید پڑھیں

خادم حسین

آئی پی پیز معاہدوں کے ساتھ ونڈ انرجی معاہدے خوش آئند بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے، خادم حسین

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدرفیروز پور بورڈ و ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدہ کے مزید پڑھیں

عمر ایوب

پی ایس او پاکستان یورو 5 متعارف کرانے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) پی ایس او پاکستان یورو 5 متعارف کرانے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی۔ منگل کو افتتاحی تقریب پی ایس او پمپ میں منعقد ہوئی جس میں تقریب میں وفاقی وزیر عمر ایوب اور مزید پڑھیں