سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کی جانب سے جولائی2020کے جاری کھاتوں اور خساروں کے اعداد و شمار جاری

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جولائی2020کے جاری کھاتوں اور خساروں کے اعداد و شمار جاری،جولائی 2020میں برآمدات 1.89 ارب ڈالر ، درآمدات 3.62 ارب ڈالر، تجارتی خسارہ 1.73 ارب ڈالر اور ترسیلات زر کا مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

بینکوں کے ڈیپازٹس 16.12 کھرب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ملک میں کووڈ۔19 کے بحران کے باوجود بینکوں کے ڈیپازٹس 16.12 کھرب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ کورونا وائرس بحران کے دوران حکومت کو صحت کے مسائل کے حل کے لئے 11 مزید پڑھیں

پاکستان کارپٹ

برآمدات میں اضافے کیلئے نئی منڈیاں تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کی جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے صدر اور وزیر اعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات کے بیرون ممالک دوروں کے دوران تجارتی وفود کو ہمراہ لیجانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

میاں نعمان کبیر

برآمدات بڑھانے کیلئے بزنس کمیونٹی کے رکے ہوئے ریفنڈز فوری ادا کئے جائیں، پیاف

لاہور۔23 اگست (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے ٹیکس دہندگان کے زیر التواء انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔ چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر نے سینئر مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

ترکی کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی، درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ترکی کوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی جبکہ ترکی سے درآمدات میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء میں ترکی کو282.63 ملین ڈالرمالیت کی برآمدات ریکارڈکی گئی مزید پڑھیں

ایک ارب ڈالر

چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر بجٹ سپورٹ کی مد میں استعمال کرنے کی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ

کراچی ( ڈیلی مسلم ورلڈ) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیو لرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو عالمی مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے مالی سال 2020 اور 2021 کیلئے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) ایف بی آر نے مالی سال 2020 اور 2021 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا، تمام متعلقہ افراد اور کمپنیوں سے فارم پر رائے طلب کرلی گئی، فارم کے مندرجات اور شرائط پر اعتراضات 7 مزید پڑھیں

میزان بینک لمیٹڈ

میزان بینک نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا، بینک کے منافع میں 67فیصد اضافہ

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) میزان بینک لمیٹڈ نے30جون2020ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ میزان بینک کو30جون 2020ء کو ختم ہونے والی ششماہی میں 11.7ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا جو کہ پچھلے مزید پڑھیں

ڈالر سستا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستاہو گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں کمی

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستاہو گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں مزید پڑھیں