روئی کے بھائو

کراچی،روئی کے بھائو میں استحکام،بین الاقوامی کاٹن مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھائو میں مجموعی طورپر ملا جلا رجحان رہا۔ ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی روئی کی خریداری جاری رہی جبکہ پھٹی کی رسد بارشوں کے سبب نسبتا مزید پڑھیں

نجی بجلی گھروں

حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آ باد (ڈیلی مسلم ورلڈ) حکومتی کمیٹی اور نجی بجلی گھروں کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں، ونڈ پاور سے چلنے والے 13 بجلی گھروں نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر دستخط مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

معاشرتی و معاشی لحاظ سے مضبوط پاکستان ہم سب کی پہچان ہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں شہیدوں، غازیوں اور مجاہدوں کی قربانیوں کی نتیجے میں معرض وجود میں آیا، بطور قوم پاکستان کی معیشت اور سا لمیت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

بدعنوانی کی زیادہ شرح والے ممالک میں صحت ، تعلیم اورسماجی بہبود وتحفظ کے شعبے متاثر، آئی ایم ایف

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ) بین الاقوامی مالیاتی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ بدعنوانی کی زیادہ شرح والے ممالک میں صحت ، تعلیم اورسماجی بہبود وتحفظ کے شعبے متاثرہورہے ہیں۔یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈکے مالیاتی مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

کامیاب جوان توسیعی پروگرام ایک اہم سنگ میل ہے، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ ) وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کامیاب جوان توسیعی پروگرام کو اہم سنگ میل قراردیا ہے، گیس انفراسٹرکچرڈولپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) پرعدالت عظمی کا فیصلہ خوش آئندہے۔ سماجی رابطہ کی مزید پڑھیں

بینک دولت پاکستان

اسٹیٹ بینک نے ملک میں کاروبارکی آسانی کو مزید بہتر بنانے کے لیے فارن ایکسچینج مینوئل میں ترمیم

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) بینک دولت پاکستان نے ملک میں کاروبار کرنے کی آسانی کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے فارن ایکسچینج مینوئل میں ترمیم کردی ہے۔مرکزی بینک نے توقع کی ہے کہ نئی ترمیم سے پاکستان میں کمپنیوں کو مزید پڑھیں

سونے

سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1ہزارروپے کی کمی سے ایک لاکھ19ہزار روپے کی سطح پر آگئی

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1ہزارروپے کی کمی سے ایک لاکھ19ہزار روپے کی سطح پر آگئی ۔ گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری رہااور فی اونس سونے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک ، مالیاتی ادارے اور شیڈولڈ بینکوں میں آج تعطیل ہو گی

فیصل آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں آج 14اگست کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عام تعطیل ہو گی۔ سٹیٹ بینک فیصل مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

موجودہ حالات میں کاروبار کو سہولیات مہیا کرنے کی ضرورت ہے‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور/سیالکوٹ/گوجرانوالہ ( ڈیلی مسلم ورلڈ) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ ہمارا ملک ترقی کرے اس کے لئے ہمیں ان کے عزائم کو ناکام بنانے کے لئے مضبوط مزید پڑھیں

چینی

چینی100روپے کلو ہوگئی ،حکومتی دعوؤں،شوگر مافیا کے خلاف کارروائی کے باوجود قیمتوں میں کمی نہ آسکی

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت100روپے کی سطح پر جاپہنچی ہے جبکہ چینی کی تھوک و خوردہ قیمت میں 15روپے کلو کا فرق آگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومتی دعوؤں اور شوگر مافیا کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں