سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک ، مالیاتی ادارے اور شیڈولڈ بینکوں میں آج تعطیل ہو گی

فیصل آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ،

مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں آج 14اگست کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عام تعطیل ہو گی۔

سٹیٹ بینک فیصل ۱ٓباد کے ترجمان نے بتا یا کہ تعطیل کے باعث کسی قسم کا کاروبار یا مالیاتی لین دین نہیں ہو گا۔