سٹیٹ بینک آف پاکستان

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے جولائی 2020ء میں بھیجی گئی ترسیلات زررمیں یکارڈاضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے جولائی 2020ء کے دوران بھیجی گئی ترسیلات زر میں سب سے زیادہ 36.5 فیصد اضافہ ہوا ہے، اس دوران ترسیلات زر 2768.1 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ جولائی مزید پڑھیں

عمر ایوب

توانائی سیکٹر میں تمام مسائل ہمیں ورثے میں ملے ہیں، وفاقی وزیرعمر ایوب

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیرتوانائی و پٹرولیم عمر ایوب نے کہا ہے کہ توانائی سیکٹر میں تمام مسائل ہمیں ورثے میں ملے ہیں، ماضی کی حکومتوں نے پاور سیکٹر پر کوئی توجہ نہیں دی پاور سیکٹر میں اصلاحات کیلئے مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

حکومت کے ایس ایم ایزسیکٹر کی ترقی کے لئے اقدامات لائق تحسین ہیں، میاں زاہد حسین

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے ایس مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات

چمڑے کے ملبوسات کی برآمدات میں جون 2020ء کے دوران 15.6 فیصد کمی

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) جون 2020ء کے دوران چمڑے کے ملبوسات کی برآمدات میں 15.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2020ء میں برآمدات کا حجم 18.3 ملین مزید پڑھیں

ایل پی جی

عوام کو ایک اور جھٹکا‘ ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ‘گھریلوسلنڈر60 ،کمرشل سلنڈر230 روپے مہنگا

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) تبدیلی سرکار نے عوام کو ایک اور جھٹکا دیدیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ، گھریلوسلنڈر60 ،کمرشل سلنڈر230 روپے مہنگا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایل پی جی ایسوسی ایشن نےکہاہےکہ مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

ہم کاغذی شیروں کی طرح نہیں دلیروں کی طرح کام کرتے ہیں’ میاں اسلم اقبال

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے صوبائی حلقہ 151میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیاـ چاندنی چوک ڈھولن وال میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر مزید پڑھیں

جشن آزادی

جشن آزادی کے سامان کی خریداری ، کراچی والوں نے ریکارڈ بنادیا

کراچی( ڈیلی مسلم ورلڈ)سخت ترین معاشی حالات کے باوجود پاکستانیوں کا جذبہ حب الوطنی کم نہ ہوسکا، شہر قائد کے شہریوں نے جشن آزادی کے سامان کی خریداری کا ریکارڈ بنادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال بدترین معاشی حالات مزید پڑھیں

لگژری مصنوعات

گزشتہ مالی سال لگژری مصنوعات کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) گزشتہ مالی سال لگژری مصنوعات کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کاروں کی پیداوار 55 فیصد کم ہوگئی، ایئرکنڈیشنرز، ڈیپ فریزرز اور ریفریجریٹرز بھی 58 فیصد تک کم تیار ہوئے۔ دوسری مزید پڑھیں

حماد اظہر

اب ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کی کوشش کریں گے، وفاقی وزیر حماد اظہر

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ اب ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کی کوشش کریں گے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سخت ایس او پیز کے ساتھ کام شروع کیا مزید پڑھیں

موٹر سائیکلوں

ملکی تاریخ میں پہلی بارایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹرسائیکلوں کی ریکارڈ فروخت

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صابر شیخ کے مطابق جولائی کے مہینے میں موٹر مزید پڑھیں