جو بائیڈن

یہودی آبادکاری کا مخالف ہوں اور رہوں گا، جوبائیڈن

واشنگٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی صدر ٹرمپ کے حریف ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی یہودی آبادکاری کی مخالفت اب بھی کرتا ہوں اور صدر بننے پر بھی کروں گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے متحدہ عرب مزید پڑھیں

نیتن یاہو

امن معاہدہ عرب دنیا سے تعلقات کے نئے دورکا آغاز ثابت ہوگا، نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ ) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات کے قیام کا اعلان عرب دنیا کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ثابت مزید پڑھیں

الشیخ راید صلاح

اسرائیل مسجد اقصی کو شہید کرنے کی سازش کر رہا ہے،الشیخ راید صلاح

مقبوضہ بیت المقدس ( ڈیلی مسلم ورلڈ) مقبوضہ فلسطین کے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں قائم اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست ایک سازش کے تحت کسی بھی وقت مسجد اقصی کو مزید پڑھیں

فرقہ ورانہ فسادات

فرقہ ورانہ فسادات کی کوشش ہورہی ہے، اسرائیل میں موسادکی خاتون فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے،پیر نورالحق قادری

اسلام آ باد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا فرقہ ورانہ فسادات کی کوشش ہورہی ہے، اسرائیل میں موسادکی خاتون فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے اور اسرائیل میں بیٹھی یہ خاتون عائشہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر مہاتیر محمد

مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، عالمی برادری نوٹس لے،مہاتیر محمد

کوالالمپور (ڈیلی مسلم ورلڈ) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانیت کے لیے مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوا تھا، مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنا آپشن نہیں، مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

بھارت نے آبادی کا تناسب تبدیل کرنا اسرائیل سے سیکھا ،پاکستان کشمیریوں کا ساتھ دیتا رہے گا،صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت نے آبادی کا تناسب تبدیل کرنا اسرائیل سے سیکھا تاہم پاکستان کشمیریوں کا ساتھ دیتا رہے گا،بین الاقوامی برادری عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر میں رسائی مزید پڑھیں