بابر اعظم

بابر اعظم کی انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کرکٹ میں شرکت متوقع

لندن(ڈیلی مسلم ورلڈ ) قومی ٹی ٹوئٹی کپتان بابر اعظم کی انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کا امکان پیدا ہو گیا۔ پاکستان کی انگلینڈ کے ساتھ سیریز ختم ہونے پر بابر اعظم سمرسٹ کو جوائن کر سکتے ہیں، مزید پڑھیں

تیسرا اورآخری ٹیسٹ میچ

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اورآخری ٹیسٹ میچ (آج) شروع ہوگا

ساﺅتھمپٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل، تیسرا ٹیسٹ جیتنے کی صورت میں فاتح ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ایک درجہ ترقی ہوسکتی مزید پڑھیں

مصباح الحق

مصباح الحق کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بولرز سے توقعات

لندن(ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بولرز سے بلند توقعات وابستہ کر لیں۔ اپنے کالم میں مصباح الحق نے لکھا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ مزید پڑھیں

محمد عرفان

فاسٹ باﺅلرمحمد عرفان کو پاکستان ٹیم سے بہتر کھیل کی توقع

.. لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) محمد عرفان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں پاکستان ٹیم سے بہتر کھیل کی توقع ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے کہاکہ انگلش کنڈیشنز میں پاکستانی نوجوان بولرز لائن ولینتھ کے ساتھ مختلف ورائٹیز مزید پڑھیں

سٹورٹ براڈ

بابراعظم جیسے ورلڈ کلاس بلے باز کو آوٹ کرکے خوشی ہوئی، سٹورٹ براڈ

ساوتھمپٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلش فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ نے بابر اعظم کو ورلڈ کلاس بیٹسمین قرار دیتے ہوئے ، انھیں دوسرے ٹیسٹ میں آوٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سٹورٹ براڈ نے کہا کہ بابراعظم حقیقت میں مزید پڑھیں

اعصام الحق

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق یو ایس اوپن میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق یو ایس اوپن میں شرکت کیلئے منگل کو امریکا کیلئے روانہ ہونگے ، اعصام الحق مینز ڈبلز میں برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے، ان کا کورونا وائرس مزید پڑھیں

انضمام الحق

خوفزدہ پاکستانی بیٹسمین دفاعی ذہنیت ترک کردیں ‘انضمام الحق

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) سابق قومی کپتان انضمام الحق نے خوفزدہ پاکستانی بیٹسمینوں کو دفاعی ذہنیت ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کو شکست دینے کیلئے انہیں جارحانہ طرز عمل اختیار کرنا پڑے گا کیونکہ احتیاط مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان نے 3 مرتبہ وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو سرفراز احمد ایک مرتبہ بھی نہیں کرسکے

ساﺅتھمپٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے تین مرتبہ وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو سابق کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ بھی نہ حاصل کرسکے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک قومی ٹیم جوائن کرنے دبئی روانہ، 15اگست کو انگلینڈ جائیں گے

دبئی(ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک دبئی میں 3روز قیام کے بعد 15اگست کو انگلینڈ روانہ ہوں گے جہاں وہ قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔شعیب ملک دبئی روانہ ہوگئے، آل راؤنڈر 3روز وہاں قیام کے مزید پڑھیں