پرویز خٹک

گورنر پنجاب سے پرویز خٹک کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) گورنر پنجاب چودھری سرور سے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں سیاسی اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا حکومت پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

سراج الحق

جماعت اسلامی ایف اے ٹی ایف کے قوانین کی منظوری کے گناہ میں شریک نہیں، سراج الحق

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایف اے ٹی ایف کے قوانین کی منظوری کے گناہ میں شریک نہیں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق مزید پڑھیں

لبنانی پارلیمنٹ

لبنانی پارلیمنٹ نے ایمرجنسی نافذ کرکے فوج کو وسیع اختیارات دے دیے

بیروت( ڈیلی مسلم ورلڈ) لبنان کی پارلیمنٹ نے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ اور فوج کے لیے وسیع اختیارات کی منظوری دے دی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق جمعرات کو پارلیمنٹ نے بیروت میں ہونے والے قیامت خیز دھماکے کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) پنجاب

سپریم کورٹ ،پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والے ہمیں درس نہ دیں’ مسلم لیگ (ن) پنجاب

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ،پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کرنے والے ہمیں درس نہ دیں،ڈی جی چوک میں 126دن امپائر کے انگلی پر ناچنے والے مزید پڑھیں

اے پی سی

جے یو آئی اوراپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں اختلاف پیدا ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ،جے یو آئی اوراپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں اختلاف پیدا ہوگئے ۔ ذرائع جے یو آئی کے مطابق اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دینے مزید پڑھیں

مہندا راجاپاکسے

سری لنکا کی حکمران جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں فتح حاصل کرلی

کولمبو(ڈیلی مسلم ورلڈ) سری لنکا کے انتخابی کمیشن کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق وزیراعظم مہندا راجاپاکسے کی سربراہی میں حکمران جماعت پوڈوجانا پیرا مونا (ایس ایل پی پی)نے 5اگست کو پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے فتح حاصل کر لی مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا پارلیمانی انتخابات ، لوگوں نے کورونا کے خدشات کو دور کرتے ہوے پولنگ میں حصہ لیا

بگوٹا ( ڈیلی مسلم ورلڈ) سری لنکا میں لوگوں نے کورونا کے خدشات کو دور کرتے ہوے پولنگ مراکز میں داخل ہو کر نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لئے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں