اداکارہ آمنہ شیخ

اداکارہ آمنہ شیخ نے دوسری شادی کر لی ،شوہر کے ساتھ بنائی گئی تصاویر شیئر کی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ آمنہ شیخ نے دوسری شادی کر لی۔ انہوں نے شادی بارے خبر کی

تصدیق کرتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ

انہوں نے شادی کر لی ہے اور ان دنوں وہ اپنے شوہر کے ساتھ دبئی میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ

ان کے شوہر کا تعلق شوبز انڈسٹری سے نہیں ہے۔ آمنہ الیاس کی پہلی شادی اداکار محب مرزا سے ہوئی .

جو 14سال برقرار رہی،ان کی ایک بیٹی بھی ہے جو نئی تصاویر میں جوڑے کے ساتھ نظر آ رہی ہے۔