زارا نور عباس

اداکارہ زارا نور عباس کا بشری انصاری کو ستارہ امتیاز ملنے پر تہنیتی پیغام

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ زارا نور عباس نے بشری انصاری کو ستارہ امتیاز ملنے پر تہنیتی پیغام جاری کر دیا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ 40سال کی محنت اور بے شمار صلاحیتیوں سے بھر پور

خالہ اداکارہ بشری کو ستارہ امتیاز مبارک ہو۔ انہوں نے کہا کہ آپ ہمارے لیے فخر ہیں ۔

زارا نور عباس ان دنوں ڈرامہ سیریل’’زیبائش‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔