اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) اداکارہ میرا نے جم کھلنے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔
انہوں نے فٹنس ٹرینر اور انسٹریکٹر کے ساتھ بنائی گئی ،
تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت خوشی ہوئی ہے کہ جم دوبارہ سے کھل گئی ہیں.
اور اب دوبارہ سے وہ جم جوائن کر سکیں گی۔