اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکار و گلوکار علی ظفر نے مداحوں کو ماسک پہننے کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھی بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ،
کیونکہ ابھی کورونا وائرس کی وباختم نہیں ہوئی اس لیے کوشش کریں کہ غیرضروری گھروں
سے باہر نہ نکلیں اور کہیں بھی جائیں تو ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔