جویریہ سعود

اگر اپنی منزل تک پہنچنا ہے تو لوگوں کی پرواہ نہ کریں، جویریہ سعود

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ اگر اپنی منزل تک پہنچنا ہے تو لوگوں کی

پرواہ نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ راستے میں ہر بھونکنے والے کتے کو پتھر مارتے رہیں گے تو کبھی

بھی اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکیں گے اس لیے دوسروں کی ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔