تھانہ نشتر کالونی

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا تھانہ نشتر کالونی کا اچانک دورہ

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا تھانہ نشتر کالونی کا اچانک دورہ، ایس پی ماڈل ٹاؤن نے فرنٹ ڈیسک پر پینڈنگ درخوست کو چیک کیا۔ایس پی اسد علی نے تھانے آئے سائلین سے ملاقات کی پولیس راویے بارے دریافت کیا تھانہ کے ریکارڈ اور افسران و اہلکاروں کی حاضری کو چیک کیا ۔حوالات کی صفائی، قیدیوں کی حراستگی کا تفصیلی جائزہ لیا .ایس پی نے حوالات میں بند ملزمان سے ان کی ضروریات، سہولیات، مسائل کے متعلق دریافت کیا مالخانہ, تھانہ کی صفائی کو چیک کیا، مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کی۔موصول ہونے والی تمام پینڈنگ درخواستیں میرٹ پر یکسو کی جائیں۔جرائم برخلاف پراپرٹی کا اندراج بلا تاخیر کیا جائے۔