Rehan Tariq

اینکر ریحان طارق کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت پیش کر دیا گیا

اینکر ریحان طارق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تفتیشی افسر نے مزید جسمانی ریمانڈ نہیں مانگا- عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ مذہبی علم کے بغیر مذہب پر گفتگو سے گریز کیا جانا چاہیے
ریحان طارق پر 295-A کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے- انھوں نے جواد نقوی کے پوسٹ کاسٹ میں انتہائی حساس مذہبی گفتگو شروع کی تھی جس کے نتیجہ میں وہ حصہ ڈیلیٹ کر کے معافی بھی مانگی-