وزیراعلی مریم نواز شریف نے طلبہ سے عارف والا نواز شریف سکول آف ایمننس کا افتتاح کرایا – وزیراعلی مریم نواز شریف کا پھول پیش کرنے والے بچوں سے اظہارِ شفقت – بچے اور بچیوں سے باتیں کرتی رہیں – وزیراعلی مریم نواز شریف کا طالب علم کی طرف سےدولاکھ گھر بنا نے کے جواب پر اظہار مسرت- وزیراعلی مریم نواز شریف تقریب میں طلبہ کے درمیان بیٹھ گئیں – وزیراعلی مریم نواز شریف نے پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں شاندار نواز شریف سکول آف ایمننس کا دورہ کیا- وزیراعلی مریم نواز شریف نے سکول آف ایمننس میں کلاس روم ۔ کمپوٹر اور روبوٹک لیب کا معائنہ کیا- وزیراعلی مریم نواز شریف کا پائلٹ سکول لاہور کے طلبہ کے تیار کردہ “مریم نواز سہارا روبوٹ” میں اظہار دلچسپی – وزیراعلی مریم نواز شریف نے خود بیٹھ کر سہارا ربورٹ کی ریڈنگ چیک کی- “مریم نواز سہارا روبوٹ” فالج زدہ مریض کی انکھیں ریڈ کرکے تاثرات سمجھ سکتا ہے،مریم نواز شریف سہارا روبوٹ ” کو جنرل ہسپتال میں ایک ماہ کامیاب تجربہ کیا گیا- صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے نے بریفننگ دی- پنجاب میں 10376 سکول آپ گریڈ، طلبہ کی تعداد 5 سے سوا دس لاکھ، ٹیچر 16سے 34 ہزار ہوگئے – سکول انرولمنٹ کا ٹارگٹ 10 سے 100 فیصد ہوگیا – پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے 40 لاکھ طلبہ کرکے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی مثال قائم کردی – وزیراعلی مریم نواز شریف نے سلام سپر ہیرو کہا تو طلبہ نے پرجوش جواب دیا