سزائے موت کا سامنا کرنے والی “آسیہ بی بی” کو پیرس کی اعزازی شہریت مل گئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ فروری 29, 2020February 29, 2020 0 تبصرے 34 مناظر پیرس (مسلم ورلڈ) پاکستان میں توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی آسیہ بی بی کو ’پیرس کی اعزازی شہریت‘ مل گئی. پیرس میں ایک تقریب میں آسیہ بی بی کو اعزازی شہریت کی سند دی گئی،