کرونا وائرس

قومی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس کی تشخیص کا آغاز کر دیا

کراچی(آئی این پی)قومی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس کی تشخیص کا آغاز کر دیا۔ کراچی، لاہور، ملتان سے حاصل کیے گئے 6 نمونوں کی جانچ کی جائے گی۔قومی ادارہ برائے صحت نے لیاری کے ارسلان سمیت چین سے پاکستان آنے والوں کے نمونے لیے، 24 سے 48 گھنٹے میں رپورٹ آنے کا امکان ہے، کراچی کے آغا خان، ڈاو ہسپتال بھی تشخیصی صلاحیت حاصل کرنے پر کام کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں