فواد چوہدری

نوازشریف جیل میں سزا کاٹ رہے تھے واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف جیل میں سزا کاٹ رہے تھے واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ عدالت نے شیورٹی کو تبدیل کیا ، شہباز شریف کو بلا کر نواز شریف کی واپسی کی بات کرنی چاہیے۔

وفاقی وزیرنے نواز شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف جیل میں سزا کاٹ رہے تھے واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ وہ پلی بارگین کریں گے پیسے واپس کریں گے جبکہ وہ عدالت سے نااہل ہیں الیکشن نہیں لڑسکتے۔