پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی- وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور سابق وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوئے- سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، خواجہ محمد آصف، رانا ثناء اللہ خاں، سینیٹر پرویز رشید، انجینئر امیر مقام بھی اجلاس میں شریک ہوئے –
پارٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال، کیپٹن (ر) محمد صفدر، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، سینیٹر انوشہ رحمان، طلال چوہدری بھی اجلاس میں شریک تھے – پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور پارٹی کے نومنتخب ارکان آزاد کشمیر اسمبلی بھی اجلاس میں موجود تھے- اجلاس میں مسلم لیگ (ن) پاکستان اور آزاد کشمیر کے سینیئر راہنما بھی اجلاس میں شریک ہوئے-