پنجاب بھر میں چودہ دن لاک ڈاؤن کا فیصلہ، عثمان بزدار فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ مارچ 23, 2020March 23, 2020 0 تبصرے 15 مناظر لاہور(مسلم ورلڈ) پنجاب بھر میں چودہ دن لاک ڈاؤن کا فیصلہ کچھ دیر بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا. عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے. پنجاب کو چودہ دن کے لیے لاک ڈاؤن کر کے کروانا پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی ہے.