پاکستانی اداکارہ حاجرہ یامین

کوئی بھی اپنی مرضی سے عمرہ کرنے نہیں جاتا، اس کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بلاوا ضروری ہوتا ہے۔ پاکستانی اداکارہ حاجرہ یامین

پاکستانی اداکارہ حاجرہ یامین نے عمرہ کی روحانی اہمیت پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کوئی بھی اپنی مرضی سے عمرہ کرنے نہیں جاتا، اس کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بلانا ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمرہ صرف منصوبہ بندی یا انسان کی خواہش کا نام نہیں، بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی خاص عنایت اور نصیب والوں کو ملنے والی سعادت ہے۔