شورکوٹ

شورکوٹ: ایس ایچ او تھانہ وریام کی سر براہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں

شورکوٹ (نمائندہ خصوصی) ڈی ایس پی سر کل شورکوٹ کی ہدایات پر تھانہ وریام پولیس نے ایس ایچ او تھانہ وریام فیصل رزاق کی سر براہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ناجائزاسلحہ بمعہ ضرب زندہ گو لیا ںبرآمد کرکے مقدمات درج کرلیے

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سر کل شورکوٹ احمد سجاد چیمہ کی ہدایا ت پر ایس ایچ اوتھانہ وریام فیصل رزاق کاہلوں کی سربراہی میں تھانہ وریام پولیس نے کاروائی کر تے ہوئے ملزم زبیر طاہر کو گرفتار کر کے کلاشنکوف بمعہ ضر ب زندہ 70گولیا ں اورپسٹل 30بور بمعہ ضرب زندہ گولیاں برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات در ج کرلیے ۔