یوٹیلیٹی سٹوروں

لاہور سمیت پنجاب بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) لاہور سمیت پنجاب بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں

اضافہ کردیا گیا ہے۔ اضافی قیمتوں کے مطابق درجہ دوئم کے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 2 روپے سے 15 روپے

برتن دھونے والے صابن کی قیمت میں 2 روپے 6 روپے مختلف کمپنیوں کے شیمپو کی قیمت میں 15 روپے،

نہانے والے صابن کی قیمت میں 2 روپے اور کیچپ کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔