اعصام الحق

اعصام الحق یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے

نیویارک (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار

ڈومینک انگلوٹ رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں آج

جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے برطانوی

جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ کا میگا ایونٹ کے مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں فرانسیسی کھلاڑی نکولس مہوٹ

اور ان کے جرمن جوڑی دار جان لینارڈ سٹروف سے ہوگا۔