امریکی خاتون اول کے کروناوائرس کے ٹیسٹ منفی، ٹرمپ کی تصدیق فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ مارچ 24, 2020March 24, 2020 0 تبصرے 15 مناظر امریکہ (مسلم ورلڈ) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ ہوئے ہیں اور ان کا نتیجہ منفی آیا ہے ، یہ بات صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہی ہے ۔