سینٹرز کو صرف پاکستان میں ہی خریدا نہیں جاتا , دنیا کی ہر سیاسی منڈی میں خریدوفروخت ہوتی ,امریکی ایوان نمائندگان میں 1.15 ٹریلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور۔ایوان نمائندگان میں بل 212 کے مقابلے میں 216 ووٹوں سے منظور کیاگیا۔ بجٹ میں اسرائیل سے دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کی شق بھی شامل ۔ ری پبلکنز کی اکثریت اور 6 ڈیموکریٹس نے بھی بل کی حمایت کی۔