برین کمپیوٹر انٹرفیس (BCI)

چینی ماہرین کی 10 سالہ تحقیق پر مبنی برین کمپیوٹر انٹرفیس (BCI) ٹیکنالوجی کی انٹری

چینی ماہرین کی 10 سالہ تحقیق پر مبنی برین کمپیوٹر انٹرفیس (BCI) ٹیکنالوجی نابینا افراد کے لیے امید کی نئی کرن بن گئی ہے۔ یہ جدید نظام دماغ اور کمپیوٹر کے درمیان براہِ راست رابطہ قائم کرکے بصارت سے محروم افراد کو دوبارہ “دیکھنے” میں مدد فراہم کر رہا ہے۔