وسیم اختر

کراچی کا سیوریج نظام اتنی بارش برداشت کرنے کے قابل نہیں، وسیم اختر

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی میں سیوریج نظام اس قابل ہی نہیں کہ اتنی بارش برداشت کرسکے، ہر سال نالے صاف کیے جاتے ہیں اور پیسے خرچ کیے جاتے ہیں، میں 4 سال مزید پڑھیں

شہباز شریف

شاہ محمود قریشی کا سعودی عرب کے بارے میں بیان غیر ذمہ دارانہ ہے ،شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے سعودی عرب کے بارے میں بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

کرپشن کے الزام

کرپشن کے الزام میں پنجاب کے 4 وزرا کی برطرفی کا فیصلہ مؤخر کیوں کیا گیا؟

کرپشن کے الزام میں پنجاب کے 4 وزرا کی برطرفی کا فیصلہ مؤخر کیوں کیا گیا؟ وفاقی کابینہ میں بعض اہم تبدیلیاں جلد عمل میں آنے کا امکان ہے جن کے تحت وزیر تجارت رزاق داؤد اور ندیم بابر سمیت مزید پڑھیں

اعلی افسران کی طلبی

لاہور ، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر اعلی افسران کی طلبی

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی طرف سے ڈپٹی کمشنرز، کمشنرز کو مجسٹریٹسی کے اختیارات دینے کے خلاف درخواست پر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے اور نوٹیفکیشن معطلی کے باوجود مجسٹریٹس کے اختیارات استعمال کرنے مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا انڈونیشیا کے اپنے ہم منصب رتنو مارسودی سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے انڈونیشیا کے اپنے ہم منصب رتنو مارسودی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں مزید پڑھیں

زلفی بخاری

وزیراعظم نے برطانوی شہریت چھوڑنے کا کہا تو 2 سیکنڈز نہیں لگاوں گا، زلفی بخاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا کہا تو 2 سیکنڈز سے زیادہ وقت نہیں لگاؤں گا۔ ہمارے اگلے 8 سال مزید پڑھیں

میجر طفیل محمد شہید

میجر طفیل محمد شہید کا62واں یوم شہادت کل منایا جائیگا

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے بہادر سپوت میجر طفیل محمد شہید کا62واں یوم شہادت 7اگست جمعہ کو منایا جائے گا،اس سلسلے میں جہانیاں،وہاڑی،ملتان سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں شہید کو خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین کو کمرشل طور پر چلانے کے لیے 25 اکتوبر کی تاریخ دے دی

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کی ایک اور تاریخ دے دی۔حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین کو کمرشل طور پر چلانے کے لیے 25 اکتوبر کی تاریخ تجویز کردی گئی ہے۔ 15ستمبر کو منصوبے کا مزید پڑھیں

پاکستان کے نقشے

کشمیر کو مکمل طور پر پاکستان کے نقشے میں شامل کر کے حکومت نے بروقت فیصلہ کیا ہے

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)کشمیر کو مکمل طور پر پاکستان کے نقشے میں شامل کر کے حکومت نے بروقت فیصلہ کیا ہے. 50 سال سے زیادہ عرصہ سے کشمیر ایشو اقوام متحدہ میں التوا کا شکار ہے اور ہٹلر مودی نے ایک مزید پڑھیں