بھارتی کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان خان کیلئے انعام کا اعلان

ئی دہلی (ویب ڈیسک) جمعیت علماء ہند نے بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان خان کیلئے انعام کا اعلان کردیا، کرناٹک میں کالج جانے والی طالبہ کو انتہا پسندوں نے ڈرایا مزید پڑھیں

علی گونے نے انتہا ء پسندوں کا سامنا کرنیوالی طالبہ کو’شیرنی‘ قرار دے دیا.

کراچی(روزنامہ مسلم ورلڈ – آن لائن 09 فروری2022ء) بھارتی اداکار اور بگ باس 14 کے کنٹسٹنٹ علی گونے نے انتہا پسند ہندؤں کا تنہا سامنا کرنے والی طالبہ کو ’شیرنی‘ قرار دے دیا۔ سٹاگرام کی اسٹوری میں علی گونے نے مزید پڑھیں

ے شری رام کا اللہ اکبر کے نعروں سے جواب، باحجاب بھارتی لڑکی مسکان مزاحمت کی علامت بن گئی، ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

نئی دہلی (روزنامہ مسلم ورلڈ آن لائن) بھارت میں مسلمان طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں آج نہتی لڑکی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں کے خلاف نعرہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی تردید

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی مزید پڑھیں

حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم

حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم

ایک طرف یورپی ممالک سے اظہار رائے کی آزادی کے نام پر مذموم بیانات کی خبریں آتی رہتی ہیں وہیں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس پر دنیا بھر کے مسلمان ان کی تعریف مزید پڑھیں

جنگلات

کیلیفورنیا، جنگلات کی آگ نے 22 ہزار ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا

کیلی فورنیا سٹی (ڈیلی مسلم ورلڈ)کیلیفورنیا کے جنگلات میں 2 روز سے لگی آگ نے 22 ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث 12 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکام نے بتایاکہ سین برناڈینو مزید پڑھیں

احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ )اسرائیل میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ان سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف کئی ہفتوں سے مزید پڑھیں

لعاب دہن کا ٹیسٹ

لعاب دہن ٹیسٹ کورونا وائرس کی تشخیص کا موثر ذریعہ قرار

واشنگٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ)نوول کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے لعاب دہن کا ٹیسٹ نسل سواب ٹیسٹ جتناموثر ثابت ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،یالے یونیورسٹی نے لعاب دہن کا ٹیسٹ مزید پڑھیں

چینی کمپنی

ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی پر امریکا کا پابندی لگانے پر غور

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ)ہواوے کے بعد ایک اور بڑی چینی کمپنی پر امریکا نے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں تصدیق کی کہ اداروں کی جانب مزید پڑھیں