پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کی خوشی میں پنجاب پولیس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین دفاعی معاہدے کی خوشی میں پنجاب پولیس کی جانب سے تین روزہ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا، اس سلسلے میں سنٹرل پولیس آفس لاہور سمیت صوبہ بھر کے پولیس دفاتر کو قومی مزید پڑھیں

عالمی فضائی صنعت

فضائی صنعت کی نئی معاشیات ذہانت، کارکردگی اور اسمارٹ آپریشنز کس طرح ایئرلائنز کے مستقبل کو تبدیل کر رہے ہیں

عالمی فضائی صنعت اس وقت ایک بڑی تبدیلی کے دور سے گزر رہی ہے۔ ماضی میں ایئرلائنز اپنی آمدنی بڑھانے کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اور اضافی خدمات پر انحصار کرتی تھیں، لیکن آج کامیاب ایئرلائنز ایک نئی حقیقت کو مزید پڑھیں

شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ

جدہ ایئرپورٹ کی شاندار خوبصورتی نے دبئی اور دوحہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

سعودی عرب کا جدہ میں واقع شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ صرف ایک ہوائی اڈہ نہیں بلکہ جدید انجینئرنگ آرٹیکچر کا ایسا شاہکار ہے جو دنیا بھر سے آنے والے مسافروں کو حیران کر دیتا ہے۔ اسلامی فنِ تعمیر اور عالمی مزید پڑھیں

ٹیوولڈے گیبریماریئم

پی آئی اے سے منسلک قیاس آرائیاں ختم، ٹیوولڈے گیبریماریئم ایئر انڈیا کے سی ای او مقرر

چند ماہ قبل فضائی صنعت کے حلقوں میں یہ اطلاعات گردش کر رہی تھیں کہ سابق ایتھوپین ایئرلائنز کے سربراہ ٹیوولڈے گیبریماریئم ممکنہ طور پر پی آئی اے کی قیادت سنبھال سکتے ہیں۔ اس حوالے سے ان کا نام ایوی مزید پڑھیں

اے آئی (AI)

اے آئی (AI) کے ذریعے ہونے والے فراڈ سے امریکیوں کو ایک سال میں 2 کھرب 48 ارب روپے کا بھاری نقصان

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی تیز رفتار ترقی جہاں دنیا کو بدل رہی ہے، وہاں سائبر جرائم بھی ایک انتہائی خطرناک موڑ پر آ کھڑے ہوئے ہیں۔ ایف بی آئی (FBI) کی رپورٹ کے مطابق، اب سائبر مجرموں نے معصوم مزید پڑھیں

جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA)

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) کے صدر ڈاکٹر اکیہیکو تاناکا کی وفد کے ہمراہ ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا لاہور آمد پرجاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم ، پنجاب میں جائیکا کے مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر تبادلہ خیال، عوامی فلاح و بہبود کے لئے باہمی تعاون کے فروغ مزید پڑھیں

Canada

کینیڈا میں تارکینِ وطن میں بھی شرحِ پیدائش تیزی سے کم مہنگائی اور ہاؤسنگ بحران نے خاندان چھوٹے کر دیے

کینیڈا میں تارکینِ وطن اور ان کی نئی نسل بھی اب کم بچے پیدا کرنے لگی ہے، جس سے ملک کی مستقبل کی آبادی اور افرادی قوت کے بارے میں نئی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ ویسٹرن یونیورسٹی کی 2001 مزید پڑھیں

اسپین نے سمندر میں دیوار

اسپین نے سمندر میں دیوار بنا دی، مراکشی تارکینِ وطن اب داخل نہیں ہو سکیں گے

ہسپانوی حکومت نے غیر قانونی آمد کو روکنے کے لیے مراکش کی سرحد کے قریب سمندر میں 1,600 فٹ لمبی تیرتی ہوئی سیکیورٹی دیوار نصب کر دی ہے۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب محض 24 گھنٹوں کے اندر مزید پڑھیں