حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے لیے نیا سیاسی معاہدہ طے کرنے کو تیار ہے، حسن نصراللہ

بیروت (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم لبنان کے لیے ایک نیا سیاسی معاہدہ طے کرنے کو تیار ہے۔ فرانسیسی صدر امانوایل ماکروں نے بیروت مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شنزوآبے کو جاپان کی تاریخ میں عظیم ترین وزیراعظم قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شنزوآبے کو جاپان کی تاریخ میں عظیم ترین وزیراعظم قرار دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوڈ دیرے نے ایک بیان مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہروں

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف اسرائیل بھر میں نئے مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین نے ایک مرتبہ پھر نیتن یاہو سے مالی بدعنوانی کے الزامات اور کورونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں

لوکاشینکو

بیلاروس کے صدر کے نیٹو پر الزامات، پڑوسی ممالک پر پابندیوں کی دھمکی

منسک (ڈیلی مسلم ورلڈ) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے نیٹو اتحاد پر ان کے خلاف مظاہرین کو بھڑکانے کا الزام عائد کرتے ہوئے یورپی یونین کے اراکین و پڑوسی ممالک لتھوانیا اور پولینڈ کو جوابی پابندیوں کی دھمکی دے مزید پڑھیں

میلانیا اور ایوانکا

میلانیا اور ایوانکا کے درمیان تعلقات کے حوالے سے نئی کتاب میں انکشافات

واشنگٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ اور دختر اول ایوانکا ٹرمپ کے درمیان کشیدہ تعلقات کے حوالے سے جلد شائع ہونے والی کتاب میں کئی نئے انکشافات نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ’’میلانیا اینڈ مزید پڑھیں

یمن

یمنی فوج کا ایرانی ساختہ توپ کے گولے اور بارودی سرنگیں قبضے میں لینے کا دعوی

صنعاء (ڈیلی مسلم ورلڈ) یمن کے مغربی ساحل میں جوائنٹ فورسز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کے ساختہ توپ کے 9 گولے اور ایک بارودی سرنگ قبضے میں لینے کے بعد انہیں ناکارہ بنا دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

ترکی عرب دنیا میں افراتفری پھیلا رہا ہے، امارات کی سلامتی کونسل میں شکایت

انقرہ(ڈیلی مسلم ورلڈ) متحدہ عرب امارات نے خطے میں ترکی کی مداخلت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کرتے ہوئے انقرہ پر عرب ممالک میں افراتفری پھیلانے کا الزام عاید کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹرانسپورٹ سینٹر

ابوظہبی کی پبلک بسوں میں مفت انٹرنیٹ کی فراہمی، مسافر دفتری امور بھی انجام دے سکیں گے

ابوظہبی (ڈیلی مسلم ورلڈ) متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی ٹرانسپورٹ سینٹر نے 520 پبلک بسوں میں انٹرنیٹ کی مفت سہولت فراہم کردی ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق ٹرانسپورٹ سینٹر نے یہ کام الامارات کمیونیکیشن کمپنی (ڈو) کے تعاون سے انجام مزید پڑھیں

میخائیل بوگدانوف

فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی کوششیں جاری ر کھیں گے ،روس

ماسکو (ڈیلی مسلم ورلڈ) روس نے کہا ہے کہ فلسطینی دھڑوں بالخصوص تحریک فتح اور اسلامی تحریک مزحمت (حماس)کے درمیان مصالحتی کوششیں جاری رکھیں گے ۔ مرکزاطلاعات فلسطین کیمطابق روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف نے گذشتہ روز جمہوری مزید پڑھیں

ٹرمپ

کوروناکو جلد کچل دوں گا، جوبائیڈن امریکی عظمت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن( ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ بہت جلد کورونا وائرس کو کچل دیں گے، اگر جوبائیڈن وائٹ ہاﺅس میں آ گئے تو وہ امریکی خواب چکناچور کر دیں گے، مخالفین امریکی عظمت کے لیے تباہ مزید پڑھیں