رباط ( ڈیلی مسلم ورلڈ) متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے بعد مراکش نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال نہیں کرے گا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 286 خبریں موجود ہیں
ماسکو ( ڈیلی مسلم ورلڈ) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی آڑ میں ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ مسلط نہیں کر سکتا۔ روسی وزیر مزید پڑھیں
استنبول (ڈیلی مسلم ورلڈ ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ بیرونی انحصار کے بغیر دفاعی شعبے کی ترقی ترکی کا مستقبل ہوگا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں جہازسازی کارخانے کے ایک نئے نظام کی مزید پڑھیں
غزہ(ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں حماس کے بعض ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق، اس کے جنگی طیاروں نے حماس کی ایک سرنگ اور بعض فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
منسک (ڈیلی مسلم ورلڈ) بیلا روس کے دارالحکومت منسک میں دوبارہ بڑے احتجاجی مظاہروں کے بعد صدر الیکسانڈر لوکاشینکو مشین گن کے ساتھ، بلٹ پروف جیکٹ پہنے ہوئے منظر عام پر آئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی محل کی مزید پڑھیں
ریاض (ڈیلی مسلم ورلڈ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے چیئرمین گورنمنٹ پروکیورمنٹ اتھارٹی غسان الشبل کو سبکدوش کرکے بندر الخریف کو نیا چیئرمین مقرر کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان نیچار شاہی مزید پڑھیں
بصرہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بصرے میں امن و استحکام بحال کرنے کے لئے بھرپور کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے بصرے مزید پڑھیں
تہران (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایرانی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئی فون کی درآمد روک دیں اور بیرون ملک کسی قسم کی جائیدادوں کی خریداری سے باز رہیں۔عرب ٹی مزید پڑھیں
خرطوم (ڈیلی مسلم ورلڈ) سوڈان کے عبوری وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک نے کہاہے کہ ان کی حکومت نے سوڈان کا نام دہشت گردی کی فہرست سے نکلوانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں، سوڈانی عوام دہشت گردی اور انتہا مزید پڑھیں
ماسکو (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ،روس ایٹمی مذاکرات معاہدہ کو یقینی بنانے کے لیے جاری بات چیت میں چین کو شامل کرنے کا مطالبہ واپس لے لیا ہے ۔میڈیا آوٹ لیٹ ایکسیوس نے امریکی اسلحہ مزید پڑھیں