عبدالفتاح السیسی

مصری صدر کا قومی سلامتی کے تحفظ کیلئے مسلح افواج کوکسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار رہنے کا حکم

قاہرہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مسلح افواج کو ہدایت کی کہ وہ مصر کی قومی سلامتی کے تحفظ کی خاطر کسی بھی مہم جوئی کے لیے مکمل طور پر تیار رہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

براک اوباما اور جوبائیڈن کی خراب کارکردگی کی وجہ سے امریکی عوام نے مجھے صدر منتخب کیا، ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیش رو براک اوباما کی تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ براک اوباما اور جو بائیڈن کی حماقتوں کی وجہ سے ہی گذشتہ صدارتی انتخاب نے امریکی عوام کی مزید پڑھیں

سید علی گیلانی

حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی سے منسوب خط کو جعلی قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) حریت کانفرنس نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی سے منسوب خط کو جعلی قرار دے دیا۔ حریت کانفرنس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی ایجنسیاں سید علی مزید پڑھیں

ٹیڈروس ایڈہانوم

تمام ممالک سے مشترکہ عالمی ویکسین پروگرام میں شامل ہوں ، عالمی ادارہ صحت

نیو یارک (ڈیلی مسلم ورلڈ) سربراہ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کے شدید خطرے سے دوچار آبادی کو ایک ساتھ ویکسین فراہم ہونی چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

جنگی طیاروں

غزہ پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے نئے فضائی حملے

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی جنگی طیاروں نے حماس کے زیر انتظام غزہ پٹی پر گزشتہ رات نئے حملے کیے تاہم اس بمباری کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

وانگ یی

چین مراکش کے ساتھ مستقل اسٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے تیار ہے: چینی وزیر خارجہ

بیجنگ(ڈیلی مسلم ورلڈ) چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین مراکش کے ساتھ مستقل اسٹریٹجک تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر آمادہ ہے اور نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کیخلاف لڑائی میں مزید پڑھیں

سکاٹ موریسن

آسٹریلوی حکومت کا اپنے تمام شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان

سڈنی (ڈیلی مسلم ورلڈ) آسٹریلوی حکومت نے ملک کے تمام شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ یورپی ادویہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

ٖڈیموکریٹس نے جوبائیڈن کوباضابطہ صدارتی امیدوار نامزدکردیا

نیویارک(ڈیلی مسلم ورلڈ) ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکی صدارتی امیدوار نامزد کر دیا، وہ نومبر میں ہونے والے الیکشن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کریں گے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کا امریکی صدارتی مزید پڑھیں