موسلا دھار بارش

کراچی میں آج اور کل بھی موسلا دھار بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ)محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کو بھی کراچی میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور پیر کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش مزید پڑھیں

کچہری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ساڑھے پانچ ماہ بعد اسلام آباد کچہری کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا لاک ڈاون سے بند اسلام آباد کچہری ساڑھے پانچ ماہ بعد کھولنے کا فیصلہ کرلیا، یکم ستمبر سے تمام کیسز کی معمول کے مطابق سماعت ہوگی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، گینگ وار نے اتنانقصان نہیں پہنچایا جتنا کچرے نے پہنچایا،حلیم عادل شیخ

کراچی ( ڈیلی مسلم ورلڈ) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، گینگ وار نے اتنانقصان نہیں پہنچایا جتنا کچرے نے پہنچایا، تجاوزات اور کچراصاف نہ ہونے کی وجہ سے شہر ڈوبا، مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

لوگ تکلیف میں بھی گھروں سے نکلنا نہیں چاہتے، وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ تکلیف میں بھی ہوں تو اپنے گھروں میں رہنا پسند کرتے ہیں، گھروں سے نکلنا نہیں چاہتے۔وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ طوفانی بارشوں کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں منشیات کی دفعات خارج کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں منشیات کی دفعات خارج کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

شہباز شریف فیملی

شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ۔نیب لاہور نے منی لانڈرنگ ریفرنس کے لیے دو رکنی خصوصی ٹیم تشکیل دے جوسپیشل پراسیکیوٹر نیب بیرسٹر عثمان مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

(ن) ، پی پی کولوٹ مار کا دھندا چھوڑ کر عمران خان کے متعارف کرائے گئےمعیار کو اپناناہوگا’ جمشید چیمہ

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ )انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی انتھک جدوجہد کی وجہ سے ملک میں سیاست کامعیار بدل گیا ہے اور اب پیپلز پارٹی ، (ن) مزید پڑھیں

شفقت محمود

تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے کے بعد کیا جائیگا، شفقت محمود

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ دو شعبوں میں تعلیمی اداروں کو کھولنا بنیادی چیلنج ہے ،تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے کے بعد کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جہلم میں سیلاب کی صورتحال پر تمام متعلقہ محکموں سے قریبی رابطہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہلم میں سیلاب کی صورتحال پر تمام متعلقہ محکموں سے قریبی رابطہ ہے، ابھی تک منگلاڈیم سے پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک کے لگ مزید پڑھیں