یوم عاشور

یوم عاشور پر 46 جلوس برآمد اور 227 مجالس ہونگی، مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد نفری تعینات ہوگی

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں لاہور پولیس شہریوں کی سیکیورٹی اور سیفٹی کیلئے الرٹ ہے، شہریوں کے تحفظ یقینی بنایا جائے گا، ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

حضرت امام حسین ؓ

حضرت امام حسین ؓ‘ اْن کے خاندان اور رفقاء کار کی دین اسلام کی بقاء اور سربلندی کیلئے دی جانے والی قربانیاں اسلام کا ایک روشن باب ہیں

کوئٹہ( ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺحضرت امام حسین ؑاْن کے خاندان اوررفقاء کار کی دین اسلام کی بقاء اورسربلندی کیلئے دی جانے والی قربانیاں اسلام کا ایک روشن باب ہیں مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

کربلا اللہ کی رضا پر سر تسلیم خم کرنے کا دوسرا نام ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ )مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کربلا اللہ کی رضا پر سر تسلیم خم کرنے کا دوسرا نام ہے ،امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا ء نے میدان کربلا مزید پڑھیں

علامہ ساجد نقوی

کربلا ایک کیفیت ‘ جذبے‘ تحریک اور ایک عزم کا نام ہے، علامہ ساجد نقوی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ )قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عاشورہ محرم 1445ھ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ کربلا ایک کیفیت ‘ جذبے‘ تحریک اور ایک عزم کا نام ہے۔ سید الشہد مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

معیشت کی پائیدار ترقی کےلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کیمو تھراپی کی طرح کا مرحلہ ہے ‘ہمایوں اختر خان

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کو قرضے لینے کا طعنہ دینے والے ملک کو قرضوں کے سمندر میں دھکیل کر گئے ،نا تجربہ کاری کا مزید پڑھیں

بے اختیار

وسیم اختر واقعی بے اختیار ہوگئے، کراچی میں بلدیاتی ادارے تحلیل

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) میئر کراچی کی مدت مکمل،وسیم اختر واقعی بے اختیار ہوگئے ، نئے ایڈمنسٹریٹر کیلئے تاحال کوئی حتمی نام سامنے نہ آسکا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی کے منصب کی مدت مکمل ہو گئی۔ وسیم اختر واقعی بےاختیار مزید پڑھیں

موسلا دھار بارش

کراچی میں آج اور کل بھی موسلا دھار بارش کا امکان، اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ)محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کو بھی کراچی میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور پیر کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش مزید پڑھیں

کچہری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ساڑھے پانچ ماہ بعد اسلام آباد کچہری کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا لاک ڈاون سے بند اسلام آباد کچہری ساڑھے پانچ ماہ بعد کھولنے کا فیصلہ کرلیا، یکم ستمبر سے تمام کیسز کی معمول کے مطابق سماعت ہوگی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، گینگ وار نے اتنانقصان نہیں پہنچایا جتنا کچرے نے پہنچایا،حلیم عادل شیخ

کراچی ( ڈیلی مسلم ورلڈ) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، گینگ وار نے اتنانقصان نہیں پہنچایا جتنا کچرے نے پہنچایا، تجاوزات اور کچراصاف نہ ہونے کی وجہ سے شہر ڈوبا، مزید پڑھیں