ازسرنو تشکیل

حکومت کا رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا،موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈزطے کرلیے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈز طے کر لیے گئے ہیں۔ فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

شہباز شریف بطور قائد حزب اختلاف نہیں مریم نواز کی وجہ سے متحرک ہوئے ہیں’ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنی ڈوبتی سیاست کی بقاء کیلئے کشکول اٹھائے ایک دوسرے کے درپر جارہی ہیں ،شہباز شریف کے متحرک ہوتے ہی اپوزیشن ” راہزن کمیٹی مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار

میئر کراچی نے 4 سال تک زبان بندی کر کے مک مکا کیا، میئر کراچی کا رخصتی کے وقت پھٹ پڑنا مگرمچھ کے آنسو ہیں،فاروق ستار

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) ایم کیو ایم تنظیم بچائو کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ میئر کراچی نے 4 سال تک زبان بندی کر کے مک مکا کیا،خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ میئر کراچی مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

ہائی کورٹ نے شہزاد اکبر کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

ملکی ترقی منجمد کرکے آج کریڈٹ لیاجارہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ کم ہوگیا،مریم اور نگزیب کی وزیر اعظم پر تنقید

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ ملکی ترقی منجمد کرکے آج کریڈٹ لیاجارہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ کم ہوگیا،روپے کی قدر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

نواز شریف بیماری کی وجہ سے بیرون ملک گئے تھے ، میڈیکل بورڈ اور حکومتی ذمہ داران کے بیانات موجود ہیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف بیماری کی وجہ سے بیرون ملک گئے تھے ، میڈیکل بورڈ اور حکومتی ذمہ داران کے بیانات مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت کا سندھ کے مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ)سندھ حکومت نے سندھ کے مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیرکووزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے16 پوائنٹس پر مزید پڑھیں

چوہدری برجیس طاہر

نواز لیگ اور شریف خاندان میں کسی قسم کا کوئی اختلاف اور گروپ بندی نہیں’چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(ڈیلی مسلم ورلڈ)سابق وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت و بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے ہے کہ نواز لیگ اور شریف خاندان میں کسی قسم کا کوئی اختلاف اور گروپ بندی نہ ہے بلکہ یہ حکومت کے مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کی رپورٹس میں کوئی جعل سازی نہیں ہوئی،وزیر صحت پنجاب

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس میں جعل سازی کی باتوں کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ نوازشریف کی مزید پڑھیں