ایم کیو ایم پاکستان

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی ضد سے کراچی متاثر ہو رہا ہے، ایم کیو ایم پاکستان

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی ضد سے کراچی متاثر ہو رہا ہے، کراچی کے مسائل پر سیاست کی جا رہی ہے مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

کراچی کی ترقی اور مسائل کے حل کیلئے صدر اپنا کردار ادا کریں گے، خرم شیرزمان

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ صدر مملکت کراچی کے لئے فکرمند اور مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہیں، کراچی کی ترقی اور مسائل کے حل کیلئے صدر اپنا کردار ادا کریں گے۔ مزید پڑھیں

نااہل ترین حکمران

دو سال سے ملک پر نااہل ترین حکمران مسلط ہیں، ترجمان (ن)لیگ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دو سال سے ملک پر نااہل ترین حکمران مسلط ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

پیپلز پارٹی کو آخری موقع دیا ہے، اب کراچی میں کام کرنا پڑے گا، خرم شیر زمان

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مسائل حل کرنے کے بجائے ان میں اضافہ کیا، کراچی کی ترقی کے لیے پیپلز پارٹی کو آخری موقع دیا ہے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

وزیر اعظم نے 2برس میں ملک کے اڑھائی ہزار ارب روپے بچائے، عبدالعلیم خان

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے 2برس میں ملک کے اڑھائی ہزار ارب روپے بچائے، عمران خان ملک گیر تبدیلی کی طرف گامزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر پنجاب مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ کا حصہ تھا، شرجیل میمن

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 2007 کی بارشوں کے دوران صرف کراچی میں 200 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اس وقت ایم کیو ایم کا میئر تھا اور صوبائی محکمہ بلدیات مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بزدار صاحب شفافیت اور گڈگورننس کی باتیں آپ کو زیب نہیں دیتیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار صاحب بتائیں سیاسی کارکنوں پر پتھرائو ،آنسو گیس اور مریم نواز کی گاڑی پرفائرنگ کس نے کروائی ،پولیس کو سیاسی مقاصد اور مخالفین مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نیب نیازی گٹھ جوڑ عوام کی خدمت کرنے والوں کو سزا دینے کے سیاسی انتقام کے مشن پر ہے’ مریم اورنگزیب

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے حنیف عباسی کو نیب میں طلب کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ عوام کی خدمت کرنے والوں کو سزا مزید پڑھیں

شریف خاندان

شریف خاندان کی جانب سے شہری کے آبائو اجداد کی اراضی پر قبضہ کیخلاف درخواست پر شہباز ،مریم نواز 20 اگست کو طلب

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)سول کورٹ نے شریف خاندان کی جانب سے شہری کے آبائو اجداد کی اراضی پر قبضہ کے خلاف درخواست پر مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز کو 20 اگست کو عدالت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری نے حکومتی پالیسیوں کو ملک کے لئے تباہ کن قراردیدیا

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومتی پالیسیوں کو ملک کے لئے تباہ کن قراردیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری نے پارٹی رہنماوں کو پالیسی گائیڈ لائنز مزید پڑھیں