حسن روحانی

اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد مسترد ہونے پر ایران کا خیر مقدم

تہران (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں امریکا کی جانب سے ایران پر ہتھیاروں کی

پابندیاں بڑھانے کو مسترد کیے جانے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ

اقوام متحدہ کی 75سالہ تاریخ میں امریکا اس سے زیادہ تنہا پہلے کبھی نہیں ہوا،

یہ دن ایران کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔