سونے

سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1ہزارروپے کی کمی سے ایک لاکھ19ہزار روپے کی سطح پر آگئی

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1ہزارروپے کی کمی سے ایک لاکھ19ہزار روپے کی سطح پر آگئی ۔

گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری رہااور فی اونس سونے کی قیمت

2ڈالر کی کمی سے 1931ڈالرہو گئی جس کے زیر اثرملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں

نمایاں کمی کا رجحا ن رہااور آل سندھ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ

سونے کی قیمت ایک ہزارروپے کے اضافے سے 1لاکھ 19ہزار روپے ہو گئی اسی طرح 858روپے کی کمی

سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ2ہزار23روپے ہو گئی۔