بنیتا ڈیوڈ

ماں کی عزت کریں،کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گی، بنیتا ڈیوڈ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) ا داکارہ بنیتا ڈیوڈ نے والدہ کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔

انہوں نے والدہ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ

اللہ پاک ان کی والدہ کو ہر بری نظر سے بچائے اور انہیں صحت مند خوشیوں بھری زندگی نصیب فرمائیں۔

انہوں نے کہا کہ مان کی عزت کریں گے توکامیابیاں آپ کے قدم ضرورچومیں گی۔