سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ

کراچی ( ڈیلی مسلم ورلڈ) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باجود ملکی صرافہ مارکیٹوں

میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیو لرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو عالمی

مارکیٹ میں فی اونس سونا 2ڈالر سستا ہو کر1933ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے

کی قیمت 500روپے کے اضافے سے 1لاکھ18ہزار روپے اور دس گرام

سونے کی قیمت 429روپے کے اضافے سے 1لاکھ 1ہزار166روپے پر آ گئی ۔