نیپرا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی

یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر12 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے

گا۔منگل کے روز نیپرامیں سی پی پی اے کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پر سماعت

ہوئی،نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔ نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منطوری دی ، بجلی کی قیمتوں

میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا ،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 12 ارب روپے

کااضافی بوجھ پڑے گا۔