نیلسن منڈیلا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پر پیغام

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر استقامت اور جدوجہد کا ایک روشن استعارہ ہے-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر استقامت اور جدوجہد کا ایک روشن استعارہ ہے۔ نیلسن منڈیلا نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں لیکن اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ مسلم لیگ (نواز ) انصاف، مساوات اور رواداری پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔