ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے امریکہ روس ایٹمی مذاکرات میں چین کے شامل ہونے کا مطالبہ واپس لے لیا

ماسکو (ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ،روس ایٹمی مذاکرات معاہدہ کو یقینی بنانے

کے لیے جاری بات چیت میں چین کو شامل کرنے کا مطالبہ واپس لے لیا ہے ۔میڈیا آوٹ لیٹ ایکسیوس نے امریکی

اسلحہ کنٹرول سفیرمارشل بلنگسلیا کے حوالے سے بتایا کہ روس کے ساتھ امریکہ سیاسی معاہدہ کرنا چاہتا ہے.

اور پھر چین پر بات چیت اور ایک معاہدہ میں شامل ہونے کا دباؤ ڈالے گا۔