سفاری پارک لاہور

سفاری پارک لاہورمیں شیروں نے نوجوان کو چیر پھاڑ ڈالا

لاہور(مسلم ورلڈ) سفاری پارک لاہور میں شیروں نے نوجوان کو چیر پھاڑ دیا، تفصیلات کے مطابق 17 سالہ بلال گھاس کاٹتا ہوا شیروں کے پنجرے کی طرف چلا گیا اور گھاس کاٹنے کی غرض سے نوجوان شیروں کے پنجرے کو عبور کر گیا. بلال کے گھاس کاٹتے ہوئے چاروں شیروں نے نوجوان پر حملہ کر دیا. نوجوان کا صرف سر اور ایک بازو بچا ہے، سفاری پارک انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا.