اسلام آباد (مسلم ورلڈ) 29 فروری تاریخ پاکستان کا وہ دن ھے جب ایک عاشق رسول ممتاز قادری کو گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ یاد رھے کہ سلمان تاثیر نے توہین رسالت کی شرعی سزا کو کالا قانون کہہ کر امت محمدیہ کے دل زخمی کر دئیے تھے۔ آج چار سال گزرنے کے باوجود ممتاز قادری کی یاد عاشقان رسالت کے دلوں میں اب تک زندہ ھے.
زیادہ پڑھی گئی خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments