اسلام آباد (مسلم ورلڈ) خواتین کے عالمی دن پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گوگل نے ڈوڈل کو ویڈیو کی صورت میں پیش کیا ہے جس میں خواتین کی صلاحیتوں کو زندگی کے ہر شعبے میں اجاگر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔