نمرہ خان

اعتماد کے بغیر زندگی بیکار ہے، نمرہ خان

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ نمرہ خان نے کہا کہ اعتماد کے بغیر زندگی بیکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں اس لیے کبھی بھی مشکل حالات سے گھبرا کے اعتماد کرنا نہ چھوریں کیونکہ اس کے بغیر زندگی بیکار ہے۔نمرہ خان ڈرامہ سیریل’’خوب سیرت‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔